وفاقی دارالحکومت میں دو دن معیشت کا پہیہ جام کرنا غیر دانشمندانہ فیصلہ ھے ۔کاشف چوھدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
محرم الحرام کی تین چھٹیوں کے بعد مزید دو دن کاروبار بند کرنا تاجروں کا معاشی قتل ھے ۔کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
بانی پاکستان نے کام کام اور کام کا فلسفہ دیا۔کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
چھٹیوں کے کلچر سے ملک ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا ۔کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
پاکستان آنے والے بیرونی وفود کی سرگرمیاں ڈپلومیٹک انکلیو کی حدود میں ھوتی ھیں ۔کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
حکومت نے غیر ملکی وفد کو مارکیٹس کا دورہ کروانا ھو تو تاجر برادری پھولوں سے استقبال کرے گی ۔کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
سکیورٹی کے نام پر کاروباروں اور تعلیمی اداروں کو بند کرنا معیشت و تعلیم دشمنی ھے ۔کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
چائنا کی ترقی چھٹیوں سے نہیں بلکہ سخت محنت اور مسلسل کام سے ممکن ھوئی۔کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
ملکی معیشت کی گھمبیر صورتحال لگن سے مسلسل محنت اور کام کا تقاضا کررہی ھے ۔کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
حکومت اسلام آباد میں دو چھٹیوں کے فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان