اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے سابق نائب صدر مدثر فیاض چوہدری اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں اور تصویر میں عامر رضا ایڈووکیٹ‘ کے علاوہ اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے سابق صدر ملک ظہیر احمد‘ اور چیمبر کے سینیئر ممبرزبلال احمد اور عمران شبیر عباسی بھی موجود ہیں
