حیدرآباد و لطیف آباد کے کئی علاقہ اب تک بحال نہیں ہوسکے ۔صابر قائم خانی

حیدرآباد: حیسکو کی خراب کارکردگی شہریوں کے لیے عذاب بن گئی رکن سندھ اسمبلی انجینئر صابر قائم خانی

حیدرآباد: 150 فیڈرز کی 36 گھنٹے کے بعد بحالی کے دعوے کرنے والے بتائیں ,150 فیڈرز بند کیوں ہوئے ۔صابر قائم خانی

حیدرآباد: برانچ لائن کاٹ کر مصنوعی طریقہ سے بجلی مکمل بحال کرنے کے دعوے کئیے جارہے ہیں ۔صابر قائم خانی

حیدرآباد: ہوسڑی سمیت حیدرآباد و لطیف آباد کے کئی علاقہ اب تک بحال نہیں ہوسکے ۔صابر قائم خانی

حیدرآباد: متعدد ٹرانسفارمر خراب ہیں ۔ جو 27 جون کو ہونے والی بارش میں خراب ہوئے تھے ۔صابر قائم خانی

حیدرآباد: مین ٹرانسمیشن لائن کے پول گرنے سے ضلع میرپورخاص اور عمرکوٹ کے کئی علاقے بجلی سے محروم ہیں ۔صابر قائم خانی

حیدرآباد: وفاقی وزیر پانی وبجلی اور سیکریٹری صورتحال کا نوٹس لیں
نااہل سی ای او کو فی الفور ہٹایا جائے*صابر قائم خانی

حیدرآباد: بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن کی بطور سی ای او تعیناتی عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے
صابر قائم خانی

حیدرآباد: نان انجینئر سربراہ کی تعیناتی پاکستان انجینئرنگ کونسل اور وفاقی قوانین کی خلاف ورزی ہے
صابر قائم خانی