ووٹوں کی گنتی جاری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل 12/02/202612/02/2026 9 مناظر بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ کرائے جانے والے قومی ریفرنڈم میں 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کے حق میں ووٹ ڈالے ہیں۔ بنگلادیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کو عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔