مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدلعاطی کی دفتر خارجہ آمد

اسلام آباد: مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدلعاطی کی دفتر خارجہ آمد
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مصری وزیرِ خارجہ کا استقبال کیا

پاکستان اور مصر کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

پاکستان اور مصر کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر غور کیا جائے گا