وزیر اعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت چیکس تقسیم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے رشید عالم ایریا ہیڈ HBL گلگت بلتستان کے ہمراہ گلگت میں منعقدہ تقریب میں گلگت بلتستان کے سیکڑوں بچے اور بچیوں میں وزیر اعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت چیکس تقسیم کیے
اس موقع پر HBL کی عوامی خدمات اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔