چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے حفیظ اللہ خان کی راولپنڈی آمد

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوےحفیظ اللہ خان کی راولپنڈی آمد پر پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدر وقاص احمد آسی نے خوش امدید کہا موقع پر سینیئر رہنما اور راولپنڈی ڈویژن کے عہدے دار بھی موجود تھے