کب اشک بہانے سے کٹی ھے شب ھجراں
کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ھے
لاھور۔ اقبال ڈار صدر مسلم لیگ جونیجو نے پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ھوے کہا ھے۔
اب باتوں کا نہیں عمل کا وقت ھے
قومی سلامتی کے لیے محب وطن۔ ایمان دار ۔ مخلص قیادت کو آگے لانے کے لیے جدوجہد شروع کریں
