پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل 31 راول ٹاؤن مارگلہ ٹاؤن کی نئی ٹیم تنظیم سازی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن صدر ٹاون راجہ لطیف عباسی اور جنرل سیکرٹری وقاص کیانی نے کیا۔ میں محترم حقیقی ممبر قومی اسمبلی حلقہ 47 شعیب شاہین کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے اس ٹیم پر ایک بار پھر اپنا اعتماد برقرار رکھا ۔ صدر ریجن عامر مغل کا شکریہ اپ کا اعتماد ہم ہر برقرار رہا۔ ڈسٹرکٹ صدر اور ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری ملک کامران مانی بھائی کا بھی شکریہ۔ میری طرف سے تمام بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو ۔
ارسلان عباسی یونین کونسل 31 راول ٹاؤن مارگلہ ٹاؤن
