این اے 168 سے امیدوار احمد عمران باجوہ
نےکہا کہ بہاولپور صوبہ منشور کا حصہ ہے، نئے صوبے لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر نہیں انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں نئے صوبوں پر قومی اسمبلی میں بحث کا آغاز کریں۔ اگر دوسرے صوبوں میں نئے انتظامی یونٹوں کے حوالے سے بات ہو رہی ہے تو اسے بھی قومی بحث کا حصہ بنانے میں حرج نہیں ہے۔نئے یونٹوں کے حوالے سے عوام سے شفافیت کے ساتھ رائے لی جائےکہ وہ کیا چاہتے ہیں۔
