وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے یونانی سفیر عزت مآب اینڈریاس پاپاسٹیورو کی ملاقات
دونوں رہنماوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
یونان میں مقیم پاکستانیوں اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر بات چیت کی گئی