پیپلز یوتھ آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر امجد بٹ پیپلز پارٹی جرمنی کے ترجمان نامزد

راولپنڈی—- پیپلز یوتھ آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر امجد بٹ کو ان کے سیاسی تجربے اور پارٹی خدمات کے اعتراف میں پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ نے پیپلز پارٹی جرمنی کا ترجمان نامزد کردیا مزید پڑھیں