صدیوں کی کتھا

کراچی: صدیوں کی کتھا (پہلی قسط) ابوبکر شیخ اگر آپ کبھی کراچی کے انتہائی شمال میں واقع علاقے منگھو پیر گئے ہیں اور وہاں مگرمچھوں والے تالاب کے اوپر اُس مقبرے تک گئے ہیں جہاں مقبرے کے شمال میں قدیم مزید پڑھیں

بسلسلہ عشرہ یوم آزادی

بسلسلہ عشرہ یوم آزادیایک آزاد وطن کی شان پوچھنی ہو تو مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے پوچھیںکہ آزادی کیا ہوتی ہےکامران عباسیبانی سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز

بسلسلہ عشرہ یوم آزادی

ہم سب پاکستان ہیں بس ہمیں کرنا یہ ہے کہ اس ملک کو سنواریںقانون کی پابندی کریںاگر آپ کی آمدن ٹیکس کے قانونی دائرے میں آتی ہے تو ٹیکس ادا کریںاگر ہم یہ سب کچھ کرتے ہیں تو ہم پاکستان مزید پڑھیں

پانچ ایٹمی دھماکے

 28 مئی 1998ء کو آج ہی کے دن پاکستان نے بھارت کی طرف سے ہونے والے ایٹمی دھماکوں کے توڑ اور جواب کے طور پر پانچ ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو ورطہ ء حیرت میں ڈال دیا اور بھارت مزید پڑھیں

اسلام کی تعلیم ایثار، قربانی،دوسروں کے دکھ درد دور کرنا اور اپنے مال میں دوسروں کو شریک کرنا ہے جو شخص جس وقت بھی اس تعلیم کو سچے دل سے اپنالے وہ حقیقی مسرتوں سے بہرہ ور ہوسکتا ہے، مسلمان مزید پڑھیں

سٹاک ہوم میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی یاد میں ایک خصوصی تقریب

سٹاک ہوم میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی یاد میں ایک خصوصی تقریب ہوئی، جس میں سویڈن میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ممتاز کشمیری کارکن اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ مزید پڑھیں

نریندرمودی کا بیان مسترد

پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق نریندرمودی کا بیان مسترد کردیا ہے، ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ مودی نے وفاقی وزیر کے قومی اسمبلی میں تاثرات کا غلط حوالہ دیا، وفاقی وزیر ، دراصل مسلح افواج کی جانب سے بھارتی مزید پڑھیں

بھارت جھوٹ بولنے کے بجائے مسئلہ کشمیر حل کرے

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے بھارتی فاشسٹ قیادت کشمیریوں کو مارنے، دبانے جھوٹ بولنے کے بجائے مسئلہ کشمیر، کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرے۔جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے تحت سفیر پاکستان راجہ علی مزید پڑھیں

۔یوم ولادت نبی پاک ﷺ کے موقع پر صوبائی دار الحکومتوں کراچی، لاہور ، کوئٹہ اور پشاور میں 21 ، 21 وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی

سرکار دوعالم خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کا جشن ولادت آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔یوم ولادت نبی پاک ﷺ کے موقع پر صوبائی دار الحکومتوں کراچی، لاہور ، کوئٹہ اور پشاور میں 21 ، 21 توپوں جب کہ وفاقی دار الحکومت اسلام مزید پڑھیں