محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں پنجاب کے بڑے شہروں میں اسموگ چھائے رہنے کا خدشہ ہے۔ متعدد شہر اسموگ کی لپیٹ میں رہیں گے۔ بچے بوڑھے اور بیمار لوگ سب سے زیادہ متاثر ہونگے۔ محکمہ موسمیات نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 676 خبریں موجود ہیں
ایئر پنجاب کے قیام کے لیے قائم ورکنگ کمیٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش کر دی، جس میں ایئر لائن کے مالی ڈھانچے، عملیاتی منصوبے اور متوقع آغاز کی تاریخ سے متعلق تفصیلات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں ایک شاندار کارروائی کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر نہ صرف منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچایا بلکہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا دنیا بھر میں لوہا منوا مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے راہنماؤں تنویر اقبال پاشا اور کامران اقبال پاشا کے بڑے بھائی ظفر اقبال پاشا کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں‘ مرحوم کی نمازہ جنازہ اور تدفین کینیڈا میں ہوگی‘ ظفر اقبال پاشا کے انتقال پر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی مزید پڑھیں
ڈینگی، ملیریا اور سی بی سی ٹیسٹس کی فیس کم کر دی گئی۔ کراچی سے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق ٹیسٹس کی فیس 21 اکتوبر سے 31 دسمبر 2025 تک رہیں گی۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق ملیریا مزید پڑھیں
قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی، ناظم کُل پاکستان اجتماعِ عام لیاقت بلوچ نے فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، لاہور میں اجتماعِ عام کی تیاریوں کے جائزہ کنونشنز سے خطاب کیا۔ مرکز منصورہ میں انتظامی شعبہ جات کے اجلاس منعقد ہوئے اور مزید پڑھیں
اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز نے ہمیشہ ہیلتھ اور میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ افراد اور اداروں کی عزت افزائی کی ۔ اور اس کا سہرا اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے دو بار کے مزید پڑھیں
مختلف ممالک سےتعلق رکھنے والی خواتین بائیکرز لوئر دیر کی تحصیل تیمرگرہ پہنچ گئیں۔ غیر ملکی بائیکرز کا کہنا ہے کہ دنیا میں یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی محفوظ نہیں، یہ پُرامن ملک ہے، جہاں بلاخوف مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی ہے۔نئی گندم پالیسی کے تحت کسانوں کو مناسب قیمت دی جائے گی اور حکومت مستحکم ذخائر اور کسانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سٹریٹجک اسٹاک خریدے گی۔ وزیر مزید پڑھیں
پنجاب میں ریونیو بڑھانے کےلئے 19 نئے سیکٹرز ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے پر غور جاری ہے جبکہ ریونیو اتھارٹی میں 130 انفورسمنٹ آفیسرز کی بھرتی کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ریونیو کلیکشن سے متعلق مزید پڑھیں
