امن معاہدے کے نام پر غزہ میں مظالم جاری رہے تو اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ بھی نہیں رہے گااور نہ حمایت کرنے والوں کے محلات انجینئر نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد——- امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اسلام آباد میں گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،احتجاجی مظاہرہ میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ مظاہرے مزید پڑھیں

دہائیوں سے ہمارا سعودیہ سے جو تعلق ہے وہ ڈھکا چھپا نہیں۔ٹرمپ نے جو 20 پوائنٹس دیے وہ من وعن ہمارے نہیں ہیں- اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ نے جو 20 پوائنٹس دیے وہ من وعن ہمارے نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ مزید پڑھیں

سیلاب سے ٹریک متاثر —مسافرگاڑیوں کے متعدد اسٹاپ ختم—روٹ بھی تبدیل

پاکستان ریلوے نے سیلاب سے ٹریک متاثر ہونے کے باعث پشاور اور راولپنڈی سے کراچی جانیوالی3 مسافرگاڑیوں کے متعدد اسٹاپ ختم کر کے ان کا روٹ بھی تبدیل کر دیا ہے،اس باعث ان تینوں گاڑیوں کے مسافروں میں ریکارڈ کمی مزید پڑھیں

مولانا بشیر احمد صدیق انتقال کرگئے۔

مسجد نبویﷺ میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس مولانا بشیر احمد صدیق انتقال کرگئے۔ ترجمان جامعہ اشرفیہ لاہور کے مطابق مسجد نبویﷺ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مولانا بشیر احمد صدیق کو جنت البقیع میں سپرد مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو

نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک مزید پڑھیں

ہائبرڈ نظام کے زہریلے نتائج مسلسل قومی سلامتی اور وحدت کے لیے خطرناک شکل

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے بہادر شاہ شیخوپورہ میں معروف سیاسی، سماجی رہنما پیر نوبہار شاہ کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی، منصورہ میں مشاورتی اجلاس اور طلبہ، علماء کے وفد سے مزید پڑھیں

جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیاں گزشتہ 19 روز سے سیلاب کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں

ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیاں گزشتہ 19 روز سے سیلاب کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، ان بستیوں سے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث سیلاب متاثرین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ گزشتہ 19 روز سے مزید پڑھیں