معروف تاجر رہنما اسلام آباد، محمد زبیر کیانی (سینیئر وائس چیئرمین، ٹائیگر گروپ بلیو ایریا) دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 300 خبریں موجود ہیں
وفاقی ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کے نئے اعدادو شمار جاری کرد یے ہیں۔ ایک ہفتےمیں چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 3روپے77پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد،راولپنڈی،ملتان ،بنوں میں چینی کی زیادہ سےزیادہ فی کلوقیمت200روپے تک ہے۔ کراچی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت پر لگائے گئے اعتراضات کو دور کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گندم پالیسی کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے وزارت مزید پڑھیں
قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے منصورہ میں مرکزی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک-افغان تعلقات میں بہتری، اعتماد کی بحالی اور استحکام دونوں ملکوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ دوحہ معاہدہ کے بعد حالات مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں پنجاب کے بڑے شہروں میں اسموگ چھائے رہنے کا خدشہ ہے۔ متعدد شہر اسموگ کی لپیٹ میں رہیں گے۔ بچے بوڑھے اور بیمار لوگ سب سے زیادہ متاثر ہونگے۔ محکمہ موسمیات نے مزید پڑھیں
ایئر پنجاب کے قیام کے لیے قائم ورکنگ کمیٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش کر دی، جس میں ایئر لائن کے مالی ڈھانچے، عملیاتی منصوبے اور متوقع آغاز کی تاریخ سے متعلق تفصیلات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں ایک شاندار کارروائی کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر نہ صرف منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچایا بلکہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا دنیا بھر میں لوہا منوا مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے راہنماؤں تنویر اقبال پاشا اور کامران اقبال پاشا کے بڑے بھائی ظفر اقبال پاشا کینیڈا میں انتقال کرگئے ہیں‘ مرحوم کی نمازہ جنازہ اور تدفین کینیڈا میں ہوگی‘ ظفر اقبال پاشا کے انتقال پر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی مزید پڑھیں
ڈینگی، ملیریا اور سی بی سی ٹیسٹس کی فیس کم کر دی گئی۔ کراچی سے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق ٹیسٹس کی فیس 21 اکتوبر سے 31 دسمبر 2025 تک رہیں گی۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق ملیریا مزید پڑھیں
قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی، ناظم کُل پاکستان اجتماعِ عام لیاقت بلوچ نے فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، لاہور میں اجتماعِ عام کی تیاریوں کے جائزہ کنونشنز سے خطاب کیا۔ مرکز منصورہ میں انتظامی شعبہ جات کے اجلاس منعقد ہوئے اور مزید پڑھیں
