سکہ متعارف کرانے کی اصولی منظوری پر غور فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں 26/02/202626/02/2026 11 مناظر وفاقی کابینہ نے 10 روپے کے کرنسی نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کی اصولی منظوری پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام سے آئندہ 10 برسوں میں 40 سے 50 ارب روپے تک کی ممکنہ بچت ہو سکتی ہے۔