پمز ہسپتال میں 14 معصوم بچوں کے دردناک انتقال پر دلی تعزیت

​ ​صفدر عباسی صدر، پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز اور ​ناہید خان پولیٹیکل اسسٹنٹ برائے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے کہا ​پمز ہسپتال میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے سانحے نے ہمارے دل چھلنی کر دیے ہیں، جس مزید پڑھیں

پہلی اور آخری منزل بہاولپور صوبے کی بحالی

اہلیانِ بہاولپور کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ طالبِ دعا احمدعمران باجوہ امیدوار قومی اسمبلی، حلقہ این اے-168، بہاولپور ہماری پہلی اور آخری منزل بہاولپور صوبے کی بحالی ہے

پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات ناکافی تھے

ذرائع کے مطابق پمز آتشزدگی واقعہ کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات مزید پڑھیں

پمز اسپتال میں آتشزدگی پر ایکشن وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غفوری معطل

وزیراعظم شہبازشریف نے پمز اسپتال میں آتشزدگی پر ایکشن لیتے ہوئےوفاقی سیکریٹری صحت اسلم غفوری کو معطل کرتے ہوئے عہدے سے ہٹادیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔جس میں وزیر اعظم نے متعلقہ افسروں پر اظہار برہمی کیا اور واقعے کی مزید پڑھیں

قومی سیاسی جمہوری قیادت قومی ترجیحات کا تعین کرے

نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے دھرنا احتجاج میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ ربیع الاول میں خاتم الانبیاء، محسنِ انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حُرمت و ناموس پر پہرہ مزید پڑھیں

جماعتِ اسلامی کا دھرنا عوامی مسائل کے حل کےلیے

نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے جماعتِ اسلامی کے ساتویں روز جاری دھرنے میں محنت کشوں وکلاء، علماء کرام پر مشتمل احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام مملکت کی ناکامی 79 مزید پڑھیں