مارشل لاء شرابی ہو یا نمازی نتائج دونوں کے ایک ہی ہوتے ہیں لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ شرابی مارشل لاء ہو یا نمازی مارشل لاء، نتائج دونوں کے ایک ہی ہوتے ہیں، مفاد پرست قوتوں نے پورے نظام کو یرغمال بنا رکھا ہے، بگڑتی صورتحال قومی سلامتی کے لئے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم اپنے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے.

اسلام آباد پہنچنے پر ہوائی اڈے پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے شاہ عبداللہ دوم اور ان کے اعلی سطح وفد مزید پڑھیں

ڈاکٹر طار ق سلیم اور سیدعارف شیرازی کا ضلع راولپنڈی کے عہدے داران کے جائزہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد —– امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر ”بدل دو نظام“ کے سلوگن کے ساتھ منعقد ہو نے والا تاریخ ساز اجتماع عام قومی وحدت اور اتحاد امت کا مظہر ہوگا،21تا مزید پڑھیں

ذیابطیس کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

ذیابطیس کے عالمی دن کے موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپیٹل ہاسپٹل کی ہدایت پر ہیڈ آف ڈیپارٹمینٹ ذیابطیس ڈاکٹر سرور ملک کی سربراہی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چیف کمشنر چہرمین سی ڈی اے محمد مزید پڑھیں

علمی تحقیقات میں پاکستان میں جبری تبدیلیٔ مذہب کے شواہد نہیں ملے: ماہرین

اسلام آباد—– پاکستان میں مذہب پر عمل کی آزادی کے دستوری تحفظ اور قرآن مجید میں دین میں عدم جبر کی تعلیمات بالعموم پاکستانی معاشرے میں بھی جھلکتی ہیں اور اسلام کی طرف جبری تبدیلیٔ مذہب کے الزامات کو اب مزید پڑھیں

میجر (ر) امان اللہ خان کی قیادت اور خدمتِ انسانیت کی میراث کو خراجِ عقیدت پیش

اسلام آباد،—–مرحوم میجر (ر) امان اللہ خان کو ایک ایسے رہنما کے طور پر یاد کیا گیا جنہوں نے خدمت، حب الوطنی اور ہمدردی کو یکجا کیا ، ایک متاثر کن شخصیت جن کی قیادت اور فیاضی نے بے شمار مزید پڑھیں

اجتماع عام میں شرکت کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز—اجتماع عام بڑی تبدیلیوں کا ذریعہ بنے گا۔ ڈاکٹر طارق سلیم

اسلام آباد —– امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ ”بدل دو نظام“ کے نعرہ کے تحت اکیس، بائیس،تئیس نو مبر کو مینار پاکستان پر ہونے والا اجتماع عام دنیا کی حالیہ سیاسی تحریکوں کا سب مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کامینار پاکستان پرہونے والاعظیم الشان اجتماع عام ملکی تاریخ کا بڑا اجتماع عام ہو گا۔ ڈاکٹر طارق سلیم

اسلام آباد ( ) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا اکیس، بائیس اور تئیس نومبر کو مینار پاکستان پرہونے والاعظیم الشان اجتماع عام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع عام ہو مزید پڑھیں