مذاکرات کامیاب،جماعت اسلامی اور پنجاب کے عوام بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہیں، لیاقت بلوچ،

لاہور:30 جولائی2025 جماعت اسلامی اور پنجاب حکومت کے درمیان دوروز تک جاری رہنے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ دونوں اطراف کے درمیان طے پایا ہے کہ حقوق بلوچستان لانگ مارچ کے شرکا لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج اور پڑاؤ مزید پڑھیں

لانگ مارچ کاروان رکاوٹوں کے باوجود نہیں رُکے گا اور بدھ کو اپنی اگلی منزل کی جانب رواں ہوگا۔

لاہور—- نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، امیر بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ و حق دو بلوچستان کو لانگ مارچ کی دیگر قیادت کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

ایکسپریس ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا

تین ایکسپریس ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا جس کے باعث گرمی میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے آنے والی بولان میل، خوشحال ایکسپریس اور جعفر ایکسپریس کو مزید پڑھیں

لانگ مارچ کا شاندار استقبال کیا جا ئے گا، ڈاکٹر طارق سلیم

اسلام آباد —- امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کو مہنگائی،بے روز گاری اور لاقانونیت سے نجات دلانے کیلئے ملک کے ہر گاؤں، شہر، محلہ اور یونین کونسل میں عوامی کمیٹیاں بنا مزید پڑھیں

حکومت تعصبات کا کھیل بند کرے اور رُکاوٹیں ختم کریں لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے فورٹ منرو میں راجن پور کی تربیتی ورکشاپ اور منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ سے خطاب کیا اور لاہور میں شب تربیت کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان قومی محاِذ آزادی کے بانی صدر معراج محمد خان کی نویں برسی حسینہ معین ہال، آرٹس کونسل کراچی میں منائی گئی

پاکستان قومی محاِذ آزادی کے بانی صدر معراج محمد خان کی نویں برسی حسینہ معین ہال، آرٹس کونسل کراچی میں منائی گئی اس موقع پر مقررین نے معراج محمد خان کی جرائت، ثابت قدمی اورعوامی حقوق کے لیے مسلسل پچاس مزید پڑھیں

پمز ہسپتال کے سیکورٹی گارڑ کی خاتون مریض کے ساتھ بدتمیزی کی مذمت

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجنیئر نصراللہ رندھاوانے پمز ہسپتال کے سیکورٹی گارڑ کی خاتون مریض کے ساتھ بدتمیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پمز ہسپتال واقعے کا فی الفور نوٹس لے کر مجرموں کو سزا دے مزید پڑھیں