بینک میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن نمبر 3179 دائر

نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازم اور فیڈریشن آف یونین کے جنرل سیکرٹری سید جہانگیر نے بینک میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن نمبر 3179 دائر کر دی ہے۔ ایک ہزار صفحات سے زائد مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے

دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے شرکا کی جانب سے ریڈ زون کی جانب بڑھنے پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ احتجاجی مظاہرین سرینا چوک پر پہنچے مزید پڑھیں

بی آر ٹی بس گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں بی آر ٹی بس گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی۔ یہ واقعہ حیات آباد فیڈر روڈ پر پیش آیا۔ٹرانسپورٹ پشاور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گدھا گاڑی اچانک بی آر ٹی بس کے سامنے آ گئی تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش مزید پڑھیں

ڈائریکٹرز کی تعیناتی بذریعہ رٹ پٹیشن نمبر 3205 چیلنج

نیشنل بینک کے شئیر ہولڈر اور ریٹائرڈ ملازم فضل رحیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چئیرمین اور تمام ڈائریکٹرز کی تعیناتی بذریعہ رٹ پٹیشن نمبر 3205 چیلنج کر دی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق چئیرمین اور ڈائریکٹرز کی تعیناتی مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات کے ذریعے اجتماعیت کے حامل، وسیع البنیاد اور جامع سیاسی تصفیہ سے افغانستان میں پائیدار امن قائم

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے وزیر خارجہ حنیف اتمر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں افغان امن عمل، دوطرفہ تعلقات، افغان مہاجرین کی اپنے گھروں کوواپسی اور علاقائی رابطوں سے متعلق امور پر تبادلہ مزید پڑھیں