پائیدار ترقی کالج ویمن یونیورسٹی کے اشتراک سے ریسرچ اینڈ ایجوکیشن میں جدید حکمت عملی کے

سائنس برائے سائنس اور ٹکنالوجی فار ساؤسٹ میں پائیدار ترقی (COMSATS) نے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کے اشتراک سے ریسرچ اینڈ ایجوکیشن میں جدید حکمت عملی کے عنوان سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا ہے۔ ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی مزید پڑھیں

حفیظ سنٹر کے دوسرے فلور میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور کے علاقے گلبرگ میں حفیظ سنٹر کے دوسرے فلور میں آگ بھڑک اٹھی۔ رینجرز کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے معروف الیکٹرانکس پلازے حفیظ سنٹر میں آگ لگنے سے پچاس سے زائد دکانیں متاثر ہوئی ہیں۔ ریسکیو اور فائر مزید پڑھیں

عبد الغفار عزیز پاکستان میں امت مسلمہ کے سفیر تھے سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عبد الغفار عزیز پاکستان میں امت مسلمہ کے سفیر تھے ۔اتحاد عالم اسلامی کے داعی اور عالم اسلام میں پاکستان کی پہچان تھے۔عبدالغفار عزیز کی وفات سے نہ صرف مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار تاجر نہیں بلکہ حکومت

مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار تاجر نہیں بلکہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیاںہیں،مہنگائی کرنے والے آٹا ،چینی، ادویات، پٹرولیم مافیاتاجروں میں نہیں ایوانوں میں موجودہیں،حکومت مزید پڑھیں

ایپکا کی اپیل پر ملک بھر سے سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے ہزاروں کارکنوں نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ

اسلام آباد میں ایپکا کی اپیل پر ملک بھر سے سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے ہزاروں کارکنوں نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا‘ اور شاہراہ دستور پر دھرنا دیا‘ مظاہرین کی قیادت حاجی ارشاد‘ سید صدیق اور عمران مزید پڑھیں

بیٹوں پر قتل کی سازش کرنے کا الزام عائد

سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ نے اپنے بیٹوں پر ان کی بیوی اور ان کے قتل کی سازش کرنے کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں پہلی بیوی اور بیٹوں کو جو پراپرٹی دینی تھی مزید پڑھیں