ہاؤسنگ فنانسنگ کے بغیر گھروں کی بڑے پیمانے پر تعمیر ناممکن ہے، حکومت کو ہاؤسنگ فنانسنگ کے لیے سستی زمین اور سبسڈی دینا ہوگی۔ کراچی میں بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے منعقدہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3739 خبریں موجود ہیں
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے دھرابی میں میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ نواز شریف کا اے پی سی میں خطاب سیاست میں زندہ رہنے کی ناکام کوشش ہے۔کیونکہ عوام مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کا مسئلہ انتہائی احساس ہے ، اس پر تمام سٹیک ہولڈر اور کشمیری قیادت کو اعتماد میں لینے کی اشد ضرورت ہے، سینیٹر سراج الحق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ گلگت مزید پڑھیں
صدر پاکستان جناب محمد عارف علوی مرزا عبدلرحمان کوڈینیٹر ایف پی سی سی آئی کو اعلی کارکردگی پر بہترین اچیومنٹ ایوارڈ سال 2020 دے رہے ہیں ان کے ساتھ جناب انجم نثار صدر ایف پی سی سی آئی ڈاکٹر عبدلحفیظ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایشیاءمیں اعتماد سازی کے اقدامات اور روابط کے فروغ کی تنظیم (سی۔آئی۔سی۔اے) کانفرنس سے خطاب کیا جس کا اہتمام آج قزاخستان نے کیا تھا۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر حامد اطہر ملک نے کہا ہے کہ ضرورت مند افراد کو مانگے والے کی بجائے کمانے والے ہاتھ بنانا سنت رسول ہے۔۔اسی حوالے سے الفلاح حال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے سرمایہ کاروں کی جانب سے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ اور بنڈل آئی لینڈ منصوبوں میں گہری دلچسپی کے اظہار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سرمایہ کاروں کی اہم منصوبوں مزید پڑھیں
جنرل قمر باجوہ سے 40 سال پرانے تعلقات ہیں، پہلے بھی ملاقاتیں ہوتی رہیں، حالیہ ملاقاتوں میں نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق بھی بات ہوئی، رہنما ن لیگ زبیر عمر کی تصدیق۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی جانب سے آرمی چیف سے ہوئی ملاقاتوں مزید پڑھیں
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس(دستور) کے صدر محمد نواز رضا‘ سیکرٹری سہیل افضل خان نے اپنے ایک بیان میں نجی ٹی وی چینل فائیو کے خلاف پیمرا کی حالیہ کارروائی کو افسوسناک قرار دیا ہے انہوں نے بیان میں کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد کے تمام ماڈل کالجز میں ملازمین اور اساتذہ کے بچوں کے لیے فیس میں مکمل رعائت کے لیے دس سال پرانا فیصلہ ختم کردیا گیا ہے‘ یہ فیصلہ پیپلزپارٹی کی حکومت کے دور میں اساتذہ اور ملازمین کی مزید پڑھیں
