قطری وزیرِاعظم نے بھارت اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے علیحدہ علیحدہ رابطہ کیا

قطری وزیرِاعظم محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے آج بھارت اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک گفتگو کی۔ انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر اور پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رابطہ کیا۔ قطر کی مزید پڑھیں

شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات دوطرفہ تعلقات پر اظہار خیال کیا۔ وزیراعظم نے ایران کے شہر بندر عباس میں ہونے والے المناک دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور مزید پڑھیں

این پی ٹی  کے تحت مکمل یورینیم کو افزودہ کرنے کاپورا حق حاصل ہے، سید عباس عراقچی

سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے بانی رکن کی حیثیت سے مکمل یورینیم کو افزودہ کرنے کاپورا حق حاصل ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مزید پڑھیں

لندن میں احتجاج– تصویر تار تار

 لندن میں سکھ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم کی تصویر کو تار تار کر دیا۔یہ مظاہرہ پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے بھارتی احتجاج کے جواب مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے نے پاکستان کے 85ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک شاندار استقبالیہ

انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستان کے 85ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ تقریب کو H.E کی موجودگی سے سجایا گیا۔ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر نعمان قرتولموس بطور مہمان خصوصی۔ تقریب مزید پڑھیں