بازگشت

تحریر: محمد محسن اقبال جیو پولیٹکس کے سائے میں تاریخ اکثر خود کو دہراتی ہے — نہ کہ ایک مذاق کے طور پر، بلکہایک سرد اور لرزہ خیز تکرار کے طور پر، جس میں کردار نئے ہوتے ہیں مگر مقاصد مزید پڑھیں

کامیابی خود کو سنوارنے،اور کمزوریاں دور کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔

تحریر: محمد محسن اقبالپاکستان دیگر اقوام کی طرح محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں بلکہ ایک مقدس نظریے کی بنیاد پروجود میں آیا۔ یہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک ایسا خطہ تھا جہاں وہ اسلام کے اصولوں کےمطابق، عدل، مساوات مزید پڑھیں

پاکستان کتنا دور ہےباعثِ افتخار: انجینیئر افتخار چودھری

خواب دیرینہ سے رخصت کا سبب پوچھتے ہیںچلیے، پہلے تو نہیں پوچھا تھا، اب پوچھتے ہیں(افتخار عارف) پاکستان کا مطلب صرف ایک ملک، ایک سرحد، یا ایک جھنڈا نہیں تھا۔ یہ ایک نظریہ تھا، ایک خواب تھا، جو غلامی کی مزید پڑھیں

بھارت میں انسانی حقوق کی صورت حال کے حوالے سے رپورٹ جاری

امریکہ نے گزشتہ سال بھارت میں انسانی حقوق کی صورت حال کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تنازعات کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

وہ ہمارے دلوں میں ہیں

بسم اللہ الرحمن الرحیمانتہائی قابل احترام آنٹی صاحبہجناب احمد سعود صاحبجناب عمر فاروق صاحباور تمام اہل خانہالسلام علیکمآج تین نومبر ہے‘ صدارتی ایوارڈ یافتہ لیجنڈ صحافی‘ قبلہ محترم جناب سید سعود ساحر صاحب کی وفات کو تین سال ہورہے ہیں‘ مزید پڑھیں

دل میں بسی بات

دل میں بسی باتسلمان احمد صدیقی (وصفیٓ) یا الٰہی کچھ ایسا معاملہ مرے ساتھ ہو جائےمیں جب بھی لکھنے بیٹھوں، اُنکی نعت ہو جائے گر جھجکے زبان میری، تو ادا ہو پھر قلم سےاس عطا سے مرے دل میں بسی مزید پڑھیں

سردار تنویر کا ساتھ دیں

باعث افتخار انجنیئر افتخار چودھری یہ پاکستان بھی عجیب ملک ہے جہاں کے رنگ نرالے ہیں پہلی بار یہ ہے کہ کسی بھی ملک کا وزیر داخلہ اس کا منہ موہاندرہ ہوتا ہے اس ملک عزیز کا وزیر داخلہ مفرور مزید پڑھیں