وزیر اعظم آذاد ریاست جموں وکشمیر جناب چوھدری انوار الحق سے ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل انسٹیٹوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اینڈ ریسرچ جاوید الرحمن ترابی کی ملاقات ملاقات میں وزیر حکومت جموں وکشمیر لبریشن سیل محترمہ امییاز نسیم صدر الپائن ایسوسی سیشن آذاد کشمیر گلگت بلتستان نثار احمد شائق کرنل ریٹائرڈ سردار طاہر یونس روالپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے سینئر نائب صدر راجہ بشیر عثمانی نے شرکت کی ملاقات میں کشمیر کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا
