اے اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرنا جن پر تیرا انعام ہوا آمین

اللہ ہمارے ساتھ ہے‘ وہ رب العالمین ہے‘ رحیم ہے اور رحمن ہے‘ اور مالک یوم الدین ہے
اے اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرنا جن پر تیرا انعام ہوا آمین

آگے بڑھیں صرف ووٹ نہیں‘ روشن مستقبل کے لیے قدم بڑھائیں
پاکستان انجیئرنگ کونسل کی فلاح اور اسے بہترین ادارہ بنانے کے لیے
روشن اعوان‘ ایک روشن چہرہ‘ روشن تہذیب اور اخلاق کے مالک ہیں‘
کبھی دھوکہ دیا اور نہ کسی کے لیے برا سوچا‘
جس کی بھی حمائت یا مدد کی ہے تو ڈٹ کر کی
ساتھ دیا ہے تو پورے قد کے ساتھ کھڑے ہوکر دیا
کبھی کسی طاقت ور کے کہنے پر مزدور کا حق نہیں مارا

روشن اعوان
اپنی برادری کی ہر آسائش کے لیے لڑتے ہیں اور بہتر مستقبل کے لیے سوچتے ہیں
روشن اعوان کا چہرہ ہی بتاتا ہے کہ اللہ نے انہیں ہر اس شخص کے خلاف معرکہ آرائی کے لیے چن رکھا ہے جو مزدور کش ہے‘
ووٹ برائے روشن مستقبل
ووٹ برائے روشن اعوان
ممبر الیکڑانک پنجاب

اپنا تبصرہ لکھیں