میرپورخاص– ہر گھر کے باہر اپنے بچوں سے منسوب درخت لگا کر انہیں بچوں کے ناموں سے ہی موسو
میرپورخاص: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعلقہ کوٹ غلام محمد کے گاؤں غلام مصطفی لغاری آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت سیلاب متاثرین کے لئے بننے والے گھروں کا دورہ کیا
ہر گھر کے باہر اپنے بچوں سے منسوب درخت لگا کر انہیں بچوں کے ناموں سے ہی موسوم کیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کوہلی کمیونٹی کی سگنا خاتون
گاؤں غلام مصطفی لغاری میں سیلاب سے متاثرہ افراد نے سوا دوایکڑ زمین خود آپس میں پیسے جمع کرکے خریدی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے تعلقہ کوٹ غلام محمد کے گاؤں غلام مصطفی لغاری میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت سیلاب متاثرین کے لئے بننے والے گھروں کے دورے کے موقع پر پودا لگا
انہیںبچوں کے نام سے موسوم کیا ہے