بسم اللہ الرحمن الرحیم
انتہائی پیارے اہل پاکستان بھائیو اور نہائت قابل احترام خواتین
السلام علیکم
اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
زلزلہ ہوں یا کوئی دوسری قدرتی آفات ہمیں اللہ تعالی سے ہر وقت اس کا فضل اور رحمت طلب کرتے رہنا چاہیے،
مسلم لیگ(ض) کے کارکن اہل پاکستان کے ہر دکھ درد کے ساتھی ہیں،
بلاشبہ جمعہ کی شب آنے والا زلزلہ بہت شدید تھا، اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ کہ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے، آمین
دعاگو
محمد اعجاز الحق
صدر پاکستان مسلم لیگ(ض)
