پینل تاجر انصاف گروپ ♥️آبپارہ کے تاجروں کا پرخلوص تعاون ♥️👌🔥تاجر انصاف گروپ کا معاون انشاءاللہ♥️👌🔥معزز و محترم تاجران آبپارہ مارکیٹ ! آپکی تاجر انصاف گروپ سے محبت ہم پر قرض ہے ❤️اور اس قرض کو آپکی خدمت کی صورت میں لوٹائیں گے انشاءاللہ
دونوں گروپس کے پینل آبپارہ مارکیٹ کے تاجروں کے سامنے ہیں۔تاجر انصاف گروپ انتخابی نشان چاند نے جینوئین تاجر امیدوار کی صورت میں نامزد کیے ہیں جبکہ دوسری طرف کے حالات ہر باشعور تاجر کے سامنے ہیں۔اپنا قیمتی ووٹ چاند کو دے کر خدمت محبت بھائی چارے اور تعمیر و ترقی کے سفر کو جاری رکھیں
هرايک شخص چلے گا ہماری راہوں پر ✌✌
ھم ہر جگہ اپنی مثال چھوڑ جائیں گے ✌✌ #تاجروںکےحقوقکیجنگ #تاجرانصافگروپکےسنگ
چاند تیری جیت شالا
انشاءاللہ انشاءاللہ
