فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 11/04/202211/04/2022 12 مناظر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم محمد شہبازشریف نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، قائم مقام صدرصادق سنجرانی شہبازشریف سے حلف لیا، تقریب میں مسلح افواج کے سربراہان، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔