کرکٹ میچ میں کامیابی پر جشن

سلام آباد میں کرکٹ لورز نے پاکستان اور افغانستان کرکٹ میچ انتہائی دلچسپی سے دیکھا، اسلام آباد چیمبر آف سمال تریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے سینئیر ممبر اور سابق نائب صدر سن گلو انٹر پرائزر پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او مدثر فیاض چوہدری، عامر رضا اور بلال احمد اور اعجاز احمد، بلال نذیر کے علاوہ دیگر کرکٹ لورز نے افغانستان کے خلاف کامیابی پر جشن منایا، میلوڈی مارکیٹ میں میچ میں پاکستان کی کامیابی کے بعد جشن کا سماں تھا، تحریک اسلام آباد کے جاوید اکرم ملک اور ان کے ساتھیوں نے بھی کرکٹ میچ میں کامیابی پر جشن منایا