مسجد میں میرج ہال قائم کر دیا گیا۔

اسلام آباد کی ایک مسجد میں میرج ہال قائم کر دیا گیا۔ ہال میں مناسب سٹیج، دولہن کے لیے برائیڈل روم سے لیکر کیٹرنگ تک کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔