نائلہ نوشی سابق ایم این اے کرشن بھیل کی اہلیہ کی سربراہ پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید محمد اعجاز الحق صاحب سے ملاقات– ملاقات کے بعد نائلہ نوشی سابق ایم این اے کرشن بھیل نے میر پور خاص سندھ سے پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید میں شمولیت اختیار کر لی
نائلہ نوشی کو سندھ وومین ونگ سنٹرل ورکنگ کمیٹی اور پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کی نائب صدر سندھ مقرر کر دیا گیا ہے
