سوئی سدرن گیس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ کمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن 187/3 کے مطابق عمران منیار صاحب سوئی سدرن گیس کے مینیجینگ ڈایریکٹر / سی ای او کے طور پر اپنی خدمات جاری رکھیں گے، جب تک کہ ان کی دوبارہ تقرری یا ان کے بعد کسی اور کی تقرری نہیں ہو جاتی۔
شکریہ.
سلمان احمد صدیقی
ہیڈ آف کارپوریٹ کمیونیکیشن و ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
: