الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی
…… احساس ذمہ داری…… تقوی……احسان
کا حسین امتزاج رکھنے والا ادارہ ہے
ڈائگناسٹک سینٹر
شعبہ ریڈیا لوجی
فارمیسی
زچہ بچہ
شعبہ امراض چشم
جنرل سرجری
انتہائی قابل‘ معالجین کی نگرانی میں کام کرنے والے متحرک‘ فعال شعبہ جات
اپنے قیام سے لے کر اب تک ڈونڑز کی جانب سے ملنے والے عطیات کے ذریعے اب تک
10,05,93,87,200 روپے کی سبسڈی مستحق افراد کو دے چکا ہے
52 مرلے پر مشتمل ایک کیمپلیکس تعمیر ہوچکا اور عوام الناس کے لیے خدمات فراہم کررہا ہے
میڈیکل مشینری تنصیب کرنے کا کام جاری ہے
80 بستروں پر مشتمل ہسپتال میں یونٹ خدمات کے لیے حاضر
خواتین کے لیے بریسٹ اینڈ جنرل سرجری‘ نوزائدہ بچوں کے لیے آئی سی یونٹ‘ ذیابیطس مرکز‘ امراض چشم‘ایمرجنسی کی سہولتیں
مسقتبل میں قائم کیے جانے والے شعبے
ڈائلسسز سینیٹر‘ بچوں کے سرجیکل یونٹ کے لیے اراضی خریدی گئی ہے
سٹی اسکین اور ایم آر آئی کی تنصیب کے لیے بھی جگہ خریدی گئی ہے
یہ ادارہ مخیر حضرات کے تعاون سے خدمات مہیا کر رہا ہے
برائے عطیات
razi hospital-2
0803-0100271278
meezan bank