سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں 05/03/202605/03/2026 52 مناظر سکھربیراج پر دروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کےدوران گیٹ نمبر46 اور47 پرقائم عارضی بند ٹوٹ گیا۔عارضی بند ٹوٹنے سے زیر استعمال مشینری کو بھی نقصان پہنچا