ام رباب تم مظلوم ہو لیکن بہادر ہولیاقت بلوچ

سندھ (باب السلام) ام رباب خاندان قتل مقدمہ
عدالت نے تہرے قتل میں ملوث بااثر سردار،فرعون وڈیر خاندان کے ملزم قاتلوں کو بری کر دیا۔۔۔۔ملزمان باعزت بری نہیں ہوئے عدالت کی اپنی عزت خاک میں مل گئی۔عدلیہ کے نظام پر ایک مرتبہ پھر سوال کھڑا ہو گیا سندھ کی بہادر بیٹی ام رباب خاندان کے بزرگوں اپنے پیاروں کے وحشت ناک قتل پر انصاف کے حصول کے لیے بہادری سے جنگ لڑی رہی ہے ۔۔۔لیکن
∆مظلوم مقتول خاندان مقدمہ ہار گیا
∆دولت،اثرورسوخ،ظالم وڈیرہ شاہی جیت گئی
∆حکومت سندھ کے عوام کو پیغام کہ جیو تو وڈیروں کے غلام بن کر
∆عدالتی نظام پہلے ہی زمین بوس تھا اب درگور ہو گیا
∆سپریم کورٹ جانبدارانہ ،ظالمانہ اندھے فیصلہ کا ازخود نوٹس لے
∆ بی بی آصفہ بھٹو زرداری آپ تو مظلوم خاندان کی سنیں
عوام شدید اضطراب اور غصہ میں ہیں
مظلوم خاندان تنہا نہ رہے۔۔۔۔ام رباب تم مظلوم ہو لیکن بہادر ہو
سندھ کے عوام ۔۔پورے ملک کے انصاف پسند عوام تمہارے ساتھ کھڑے ہونگے
لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان