ام ارباب کیس میں تین لوگوں کو مارنے والے وڈیرے اس لڑکی کو 8 سال عدالتوں کے چکر لگوا لگوا کر با عزت بری ہو گئے جب کیس ہوا تو یہ اوپر والی تصویر تھی آج یہ جو نیچے تصویر ہے یہ حالت ہو چکی اور سب سے نیچے وه جس نے 3 لوگوں کو مار دیا کیا دھوم سے جشن مناتے ہوۓ گھر جا رہا ہےاسے گھر بھیجنے والا جج بھی جشن منا رہا ہے اور ہم 25 کروڑ بھیڑ بکریاں ایک نیا افسوس کچھ گھنٹے کچھ دن کر کے یہ بھی بھولنے والے ہیں کہ کوئی ام ارباب تھی اسکے خاندان والوں کو ایک وڈیرے نے مار دیا اس لڑکی نے پوری قوم سے کہا مجھے انصاف لیکر دیں اسکے ساتھ گواہ کوئی نہ چلا اور یوں وه اکیلی رسوا ہو کر رہ گئی ایک ام ارباب تھی….
