گوادر بندرگاہ پاکستان گہرائی 14سے 18 میٹر۔صلاحیت فی الحال 12 لاکھ کنٹینر، لیکن مستقبل کا ہدف 40کروڑ ٹن سامان یعنی سالانہ 2 کروڑ کنٹینرز ہے۔اہمیت: یہ سی پیک (cpec) کا دل ہے اور اپنی گہرائی کی وجہ سے دنیا کے بڑے جہازوں کیلئے بہترین ہے۔
چاہ بہار بندرگاہ ایران گہرائی16میٹر۔ صلاحیت:ابھی 25 لاکھ ٹن یعنی 1 لاکھ 25 ہزار کنٹینرز، جسے زیادہ سے زیادہ 85لاکھ ٹن تک لے جایا جا سکتا ہے۔اہمیت:بھارت نے اسے گوادر کے مقابلے میں متبادل کے طور پر تیار کرنے کی کوشش کی ہے۔جبل علی بندرگاہ متحدہ عرب امارات گہرائی 17میٹر۔صلاحیت:تقریباً 1 کروڑ 93 لاکھ کنٹینر ۔اہمیت: یہ اس وقت مشرقِ وسطیٰ کی سب سے فعال اور بڑی بندرگاہ ہے۔
نوا شیوا / jnpt بھارت گہرائی15میٹر۔ صلاحیت55 لاکھ کنٹینر۔ اہمیت:یہ بھارت کی سب سے بڑی اور اہم ترین کنٹینر بندرگاہ ہے۔
صلالہ بندر گاہ عمان گہرائی18 میٹر۔ صلاحیت50لاکھ کنٹینر۔ اہمیت: بحیرہ عرب میں تجارت اور جہازوں کی آمد و رفت کا ایک بڑا مرکز ہے۔
گوادر اپنی گہرائی اور مستقبل کی گنجائش (40 کروڑ ٹن سالانہ 2 کروڑ کنٹینرز
