ممتاز ماہر تعلیم دانش ور ادبی مصنف پروفیسر صابر حسین قریشی کی حق ٹرسٹ کے دورے کے موقع پر شوکت محمود قاضی سے ملاقات

ممتاز ماہر تعلیم دانشوار ادبی مصنف پروفیسر صابر حسین قریشی کی حق ٹرسٹ کے دورے کے موقع پر چیئرمین قاضی گروپ آف کمپنیز شوکت محمود قاضی سے ملاقات کی اور کتاب کا تحفہ پیش کیا۔اس موقع پر حافظ محبوب خواجہ کبیر احمد بھی موجود تھے