اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کی اسلامی تعلیم کے لیے مدرسے کا آغاز

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کی اسلامی تعلیم کے لیے مدرسے کا آغاز کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات نے ٹرانس جينڈر کميونٹی کے لئے اسلام آباد ميں اسلامی تعليم اور مدرسے کے آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ٹرانس جينڈر کميونٹی کے لئے اسلام آباد انتظاميہ کے دفتر ميں بھی ملازمت کا اعلان کر ديا۔

ٹرانس جينڈر کميونٹی کے لئے اسلام آباد ميں اسلامی تعليم اور مدرسے کا آغاز۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا ٹرانس جينڈر کميونٹی کی تقريب ميں شرکت ۔اسلام آباد انتظاميہ کے دفتر ميں نوکری کا اعلان کر ديا کمبل اور رضائیاں بھی تقسيم کی

اپنا تبصرہ لکھیں