ریلیف آپریشن شروع فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 06/10/202206/10/2022 10 مناظر رابطہ عالم اسلامی نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف آپریشن شروع کردیا۔ ابتدائی طور پر امدادی سامان سے بھرے 40 ٹرک متاثرہ علاقوں کی طرف روانہ کردیے گئے۔