فہد کیانی کی شادی

اسلام آباد
جناب عامر محمود کیانی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کے صاحبزادے فہد کیانی کی شادی خانہ آبادی کی موقع پر صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی سا بق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری انجنیئر افتخار چودھری سابق گورنر اسمعیل،برادر احمد نیازی صداقت علی عباسی لہطاسب ستی قاسم ستی نوید افتخار چودھری ، چوہدری اصغر ،فیصل قریشی , مدثر مچھیانہ،راجہ طارق مرتضی ، ظفر شاہ ،ہارون کمال ہاشمی ،نوید افتخار چودھری اظہر میر،حاجی امجد محمود ایم پی اے سنئیل یعقوب علی اعوان چودھری ،جناب غلام سرور خان ،ملک تیمور شاہد حسن شمس لودھی کے کے علاوہ اسد عمر ،فواد چودھری عمر ایوب
سلمان آفتاب ،شبلی فراز ،عمرسلطان
ڈپٹی سپیکر واثق قیوم عباسی آصف محمود اعجاز خان جازی ،طاہر انجم ،راجہ بشارت ،راجہ ناصر ،تیمور خان جھگڑا میجر اظہر طارق ،عنصر ہرل ملک محسن ،راجا وقاص ،منسڑ راجہ ہمایوں سرفراز ،اور مرکزی قیادت و صوبائی رہنما کی بڑی تعداد نے شرکت کی