مشرف کے دباؤ کے باوجود بطور پی ایم چودھری شجاعت نے پاسپورٹ میں مذہب کا خانہ ڈلوایا۔
لال مسجد آپریشن رکوانے کیلیے
جنرل حمید گل رح اور شجاعت صاحب نے حتی الامکان کوشش پر مشرف نے مغربی دباؤ کیوجہ سے فیصلہ کر لیا ہوا تھا-شجاعت حسین صاحب سے دو گھنٹہ ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
