انجنیئر افتخار چودھری سے ملاقات

راولپنڈی
لاہور سے معروف صحافی خالد منہاس کے صاحبزادے ڈاکٹر محمد علی منہاس نے 502 گجر ہائوس میں انجنیئر افتخار چودھری سے ملاقات کی