لیفٹینینٹ جنرل عاصم منیر آرمی چیف کے منصب کے لیے پہلی ترجیح ہوں گے، اس منصب کے لیے وزارت دفاع ایک پینل وزیر اعظم کو بھیجے گی، جس میں تین نام شامل ہوسکتے ہیں اور چھبیس نومبر کو سمری کی منظوری کے باعث سینارٹی کی بنیاد پر جنرل عاصم منیر آرمی چیف کے منصب کے لیے پہلی ترجیح ہوں گے
