قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبرلیاقت علی خان انتقال کرگئے

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبرلیاقت علی خان انتقال کرگئے، ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر اسپتال میں مرحوم کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور اظہارتعزیت قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبرلیاقت علی خان انتقال کرگئے، ڈپٹی کمشنر ایسٹ راجا طارق چانڈیو وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر اسپتال پہنچے، جہاں پر ڈپٹی کمشنر کراچی ایسٹ راجا طارق نے اکبر لیاقت علی خان کے اہلخانہ سے ملاقات کی ۔

اسی طرح گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اکبرلیاقت علی خان کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے، گورنر سندھ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔