میں اپنی اورسفارتخانہ إسلام آبادمیں اپنے رفقا کی طرف سے خادم حرمین شریفین اور ان کےولی عہد-اللہ دونوں کی حفاظت فرماٸے-کا تہہ دل سےشکرگزارہوں،جنہوں نےبین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کےلیےچار ملین ڈالر معاونت کےساتھ یونیورسٹی،انتظامیہ کی ترقی،خوشحالی کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔
