نہتائی افسوس ناکہ واقع ۔۔۔۔۔۔اج صبح گولڑہ موڑ چوک نیر قاہد اعظم ہسپتال کے قریب انڈر پاس بن رھا ھے بارش کی وجہ سے دیوار گری ھے جس کے نیچے مزدور سو رھے تھے ابھی تک گیارہ ڈیڈ باڈی نکال لی گئی ہیں خدشہ ھے کہ مزید لوگ بھی ہو سکتے ہیں پانچ لوگوں کو زندہ نکال لیا ھے ۔۔
